کیا نریندر مودی نے واقعی ہار مان لی ہے اور کشمیر آزاد ہونے جا رہا ہے ہے؟

کیا جموں کشمیر آزاد ہونے والا ہے؟

السلام علیکم دوستو تو دوستو جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اس وقت کشیدگی کا ماحول چل رہا ہے ہے اور عمران خان اور نریندر مودی دی مسلہ کشمیر پر بات چیت کرنے کے لئے تیار نہیں ہے ہے۔
جب عمران خان نے اقتدار سنبھالا تو اس وقت عمران خان نے بھارت کے پرائم منسٹر نریندرمودی کو کو یہ پیغام دیا تھا
کہ بھارت اگر ایک قدم بڑھاتا ہے ہے تو پاکستان دو قدم بڑھائے گا۔
لیکن مودی نے اس آفر کو ٹھکرا دیا تھا اس کے بعد پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کئی بار پلوامہ اٹیک کے دوران بھی بھی مودی کو آفر کی تھی امن کی کی لیکن بھارت کی عوام نے اور مودی کی پارٹی بی جے پی نے نے اس پیغام کو منفی طور ظاہر کیا۔لیکن اس خطے میں اب حالات اس قدر بھیانک ہو گئے ہیں 
کہ مودی سرکار اب امن کی دعوت دے رہے ہیں اور عمران خان کسی کی بات سننے کو تیار نہیں ہے ہے۔مزید اگر آپ جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو نیچے ویڈیو کا لنک دیا گیا ہے آپ ویڈیو دیکھ کر کر ساری انفارمیشن حاصل کرسکتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments